Blog

والدین کو اپنے بچوں کے لیے تعلیمی اداروں کے انتخاب کا حق

اصولی، اینی انسانی بنیادی حق ہے۔ نہ تو ریاست اور نہ ہی قانون کسی بچے کے والدین کا یہ حق چھین سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی مرضی کے برخلاف اپنے بچوں کو کسی ایسے ادارے میں تعلیم دلوائیں جو کہ ان کے مزاج، تہزیب و ثقافت، زبان اور سیاست، مزہب اور نظریات کے خلاف ہو۔

صاحبِ طرز ادیب، شاعر اور نفسیات دان علی معطر الفاظ سے کھیلنے اور اُنہیں جھیلنے کے عادی ہیں۔ عام زندگی میں جس کی خاموشی ورطہ حیرت میں ڈالتی ہے۔ جب لکھنے پہ آتے ہیں تو الفاظ ہاتھ باندھے قطار اندر قطار نظریات و افکار کے انبار لگا دیتے ہیں۔ نظم و نثر، اُردو، انگریزی اور پشتو زُبان میں بیک وقت لکھنے والے اس بمثال بیتاب روح کے حامل لکھاری سے ہمیں عظیم تخلیقات کی توقع ہے۔ اور اُس نے ہمیں کبھی بھی مایوس نہیں کیا اور اُمید ہے آگے بھی نہیں کریں گے۔ خوابوں میں اور خوابوں کے لیے جینے والے اس ادیب کے الفاظ میں حقیقت کی کاٹ اور سماج کی پرکھ آپ کو الفاظ کے تقدس کی یاد دلانے کے لیئے کافی ہیں۔ ملاحظہ ہو کہ وہ مزید کیا لکھتے ہیں۔

Leave a Reply