عاشق کی اِلتجا
بیخودی کی سزا دے رہے ہو مجھے
عاشقی کا صلہ دے رہے ہو مجھے
آکے دیوانِ دل کو جلا اے صنم
آبھی جا، آبھی جا، آبھی جا اے صنم
عاشق کی اِلتجا
بیخودی کی سزا دے رہے ہو مجھے
عاشقی کا صلہ دے رہے ہو مجھے
آکے دیوانِ دل کو جلا اے صنم
آبھی جا، آبھی جا، آبھی جا اے صنم