انسانی حقوق

ہماری بلاگ میں خُوش آمدید یہاں آپ کو وہ سب کچھ جاننے کو ملے گا جو آپ انسانی حقوق کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ اس کو پسند کرنے، اِس پر رائے دینے اور اِسے دوست و احباب کے ساتھ بانٹنے میں آپ کو مکمل آذادی حاصل ہے۔ اگر آپ اِس بلاگ کے کسی بھی سلسلے کے لیے اپنی تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے اپنے رابطے کے صفحے پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے یہاں آنے کا شکریہ یونہی اپنا سفر جاری رکھیں۔ ہم آپ کو یہاں دیکھ کے خُوش ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو ہماری بلاگ اچھی لگتی ہے تو ہماری ہر بلاگ آپ کو ایمیل کی جا سکتی ہے صرف اپنی ایمیل آئی ڈی لکھ کر سبسکرائب کریں اور ہماری ہر ایک تحریر آپ کو بغیر تاخیر کے ایمیل کی جائے گی۔

  • kashmir freedom
    Urdu,  ادب,  انسانی حقوق,  ذرائع ابلاغ,  رائے,  سیاست,  معاشرہ

    کشمیر کی آذادی کا واحد حل

    کشمیر کی تاریخِ مقاومت اتنی طویل نہیں کہ اس کے لیے تاریخ کے قبرستان سے گڑھے مردے نکالے جائیں۔ کشمیریوں یا دنیا بھر کے حُریت پسندوں کو جو توقعات تھیں دنیا بھر کی نام نہاد طاقتوں اور تنظیموں سے وہ ان جاری حالات کی وجہ سے ختم ہوچکے ہیں۔ توقعات جو تھیں پاکستانی اور ہندوستانی حکومتوں سے وہ بھی بغیر کسی عملی اقدامات کے زمیں بھوس ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی سیاست کے بدلتے ہوئے پھینترے مظلومانِ زمان کے لیے ہمیشہ سے شکنجے کسے ہوئے ہیں۔ کشمیریوں سے اپنوں کی خیانت اسے اس دن تک لے آئی ہیں۔ مسلحہ، غیر مسلحہ، سیاسی اور ثقافتی جنگ میں وقتی پسپائی کو اپنی غلامی کی تقدیر پر اکتفا نہ کریں کوششِ مسلسل ہی رنگ لاتی ہے۔ اس کا راہِ حل فقط جہاد ہے مگر یہ جہاد نام نہاد جہادی تنظیموں کے طرز کا جہاد نہیں بلکہ عوامی جہاد یعنی جدوجہد ہے۔ جو کہ زندگی کے ہر شعبے پر مشتمل ہو۔ اب تک بغاوتیں…

  • war is not finished yet
    Urdu,  ادب,  انسانی حقوق,  بلاگ,  ذرائع ابلاغ,  رائے,  سیاست,  مذہب,  معاشرہ

    ظلم اور دہشت کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے

    از ازل تا ابد جنگ جاری ہے ہاں جنگ جاری ہے۔۔۔ حق و باطل کی جنگ بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔۔۔ معرکہِ وجود میں صحیح وغلط کی جنگ جاری ہے۔۔۔ افکار کی جنگ جاری ہے۔۔۔ کردار کی جنگ جاری ہے۔۔۔ گفتار کی جنگ جاری ہے۔۔۔