• writing

    لکھنے اور لکھاری بننے کے مراحل اور راستے کے پتھر

    وہ سبھی نوجوان جو لکھنے سے شغف رکھتے ہیں اور کامیابی کے سہانے خواب دیکھتے ہیں۔ تو انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ اس راہ میں ناکامیوں کے اژدھام سے بھی سامنا ہوتا ہے۔ دل و جگر سلامت ہوں اور نا کہنے کی جرأت ہو تو یہ دولت، شہرت اور عزت کے قریب ترین شہراہ ہے