• old books and memories

    بے خواب راتوں کا ثمر

    کتنے لوگوں کی محنتوں سے ہم ایک خوشحال، صحت مند اور پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ کبھی سوچتا ہوں تو کہتا ہوں کہ میرے بے خواب راتوں کا ثمر کیا ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا ہے آپ کے بے خواب راتوں کا ثمر کیا ہے۔۔۔؟