ذہنی صحت

ہماری بلاگ میں خُوش آمدید یہاں آپ کو وہ سب کچھ جاننے کو ملے گا جو آپ ذہنی صحت کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ اس کو پسند کرنے، اِس پر رائے دینے اور اِسے دوست و احباب کے ساتھ بانٹنے میں آپ کو مکمل آذادی حاصل ہے۔ اگر آپ اِس بلاگ کے کسی بھی سلسلے کے لیے اپنی تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو ہم سے اپنے رابطے کے صفحے پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے یہاں آنے کا شکریہ یونہی اپنا سفر جاری رکھیں۔ ہم آپ کو یہاں دیکھ کے خُوش ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو ہماری بلاگ اچھی لگتی ہے تو ہماری ہر بلاگ آپ کو ایمیل کی جا سکتی ہے صرف اپنی ایمیل آئی ڈی لکھ کر سبسکرائب کریں اور ہماری ہر ایک تحریر آپ کو بغیر تاخیر کے ایمیل کی جائے گی۔

  • دعا الفاظ سے ماورا

    دعاؤں پر یقین ہو یا نہ ہو مگر ہر عظیم انسان کو دعا کے لیے دست بستہ دیکھا۔ کبھی کبھار تو لگتا ہے کہ جیسے زندگی میں دعا کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔ ہم وہ جو خُدا کے کلام و نظام سے باغی ہیں جب مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں تو اُسی سے دعا کے لیے درخواست کرتے ہیں جو خالق کے قریب ہوتا ہے یا ایسا سمجھا جاتا ہے۔ زندگی ان افسانوی مثالوں سے لبریز ہے جب دعا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔