Literature

Kalam e Jon Elia

پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں
کتنے خاکوں میں رنگ بھرتے ہیں
نام لیتے ہوئے محبت کا
میں بھی ڈرتا ہوں وہ بھی ڈرتے ہیں

جون ایلیا

Leave a Reply