Blog Literature Urdu

میں بھی تو تجھ سے پیار کرتا ہوں

بعدالتِ عشق

میں بھی تو تجھ سے پیار کرتا ہوں

کاش! ایک بار کہو تیرا ہوں

جان تجھ پر نثار کرتا ہوں

نقش کا کاروبار کرتا ہوں

ہر میخانے سے کہاں پیتا ہوں

تیرے پیمانے کا شیدائی ہوں

محشرِ دل میں ہنگامے لاکھوں

شاعری ہے زُباں، زمانے کی

تم معطر کو جانتے ہو کیا؟

کاش اے یار! کہو میرا ہے

Last Updated on April 15, 2021 by ANish Staff

Leave a Reply