علی شریعتی کے نام خط

Sale!

$3.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2009
  • Language: Urdu

Description

علی شریعتی کے نام خط

انقلابِ اسلامی ایران کے اک روشن فکر مفکر، دانشور، ماہرِ سماجیات اور عمیق اسلام شناس ڈاکٹر علی شریعتی کے نام معطر علی کا کُھلا خط جو سماج اور نفسیات کے بیشمار دریچے وا کرکے ایک شیعہ، مسلمان، اور حُریت پسند انسان کو دعوتِ علم و عمل دینے کی اک اعلٰی کاوش ہے۔

یہ خط تَشیعُ، مُسلم اُمہ اور انسانیت پرست مکاتبِ فکر کا سماجی اور نفسیاتی نچوڑ ہے۔ جسے مصنف نے بارہ سالہ تحقیق اور مکتبِ تَشیعُ، عالمِ اسلام اور عالمِ انسانیت کے دگرگوں حالات و واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے احساسات و جذبات اور مستقبل کے لائحہ عمل کا ٹھوس زاویہ نگاہ فراہم کیا ہے۔ جو ہر شیعہ، مسلمان اور حُریت پسند انسان کے لئے مستقبل کی تاریخ پر اک نظر ہے۔

Leave a Reply