Sale!

اسبابِ انقلاب

$9.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications (November 11, 2019)
  • Publication Date: November 11, 2016
  • Language: Urdu

Out of stock

Categories: ,

Description

اسبابِ انقلاب انقلاب کی نفسیاتی جڑیں

انقلاب نظامِ معاش و معیشت، سماج ادب اور۔زندگی کے۔مروجہ فرسودہ روایات کو یکسر مسترد۔کرکے نئے با عمل اور۔ پائیدار نظام کے رواج کا۔نام۔ہے جو۔بقولِ جاوید اقبال کے ہمیشہ ننگے پیروں چلتا۔ہے جونپھڑیوں میں پناہ لیتا۔ہے اور پھر ایوانوں کو۔لرزا دیتا ہے۔ ہر۔کامیاب بغاوت انقلاب میں بدل جاتا یے اور ہر ناکام انقلاب بغاوت ہی ہوتی ہے۔

اسبابِ بغاوت معطر علی کی ایک اور معرکتہ الآراء کتاب ہے جس میں اُنہوں نے طولِ تاریخ سے لے کر موجودہ دور کے انقلابات کا نفسیاتی تجزیہ کرکے اس کے نفسیاتی اسباب اخذ کیئے ہیں۔ اُن کا ماننا ہے کہ انقلابات فلسفہ تاریخ کا فطری اور منطقی نتیجہ ہے اور انسانی نفسیات انقلاب کی سب سے بڑی داعی و محرک رہی ہے۔ سماجی، اقتصادی ، سیاسی اور ثقافتی عوامل بہت بعد میں معرضِ وجود میں آتے ہیں جو انقلاب کا رستہ آسان بنا۔کر اسے آتش فشاں بنا دیتا۔ہے مگر اس کی ابتداء ہمیشہ سے اذہان و افکار و رویوں میں ظاہر ہوئی ہے۔

تمام انقلابی افراد کے لیے یہ کتاب وہی اساس رکھتی ہے جو مارکس کی کتاب داس کیپیٹل کمیونزم کے لیے رکھتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ اول ذکر مذہب کو افیون سمجھتا یے جبکہ الآخر الذکر اسے متحرک کرنے والی آئیڈیالوجی۔۔۔۔ اس کتاب کی افادیت وقت خُود ہی ظاہر کر دے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔

 

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب