Sale!

اشکِ بوذر افسانے

$22.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications (November 11, 2019)
  • Publication Date: November 11, 2015
  • Language: Urdu
Category:

Description

اشکِ بوذر افسانے

معطر علی کے افسانوی مجموعے کا نام ہے۔ جس میں مشہور افسانہ اشکِ بوذر بھی شامل ہے۔ جس پر اس مجموعے کا نام رکھا گیا ہے۔ ممتاز افسانہ نگار اور ابھرتے ہوئے مصنف اور ادیب کے نظر اور قلم کے شہکار جاری ہیں۔ ہم ان سے فقط خیر کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں افسانے شامل ہیں۔ جن میں قابلِ ذکرہیں۔ افسانے جو کہ اس مجموعے میں شامل ہیں اُنکی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ یہ افسانے آپ ایک ایک اور علیحدہ بھی خرید سکتے ہیں۔ اور مجموعہ بھی۔ ہم نے قارئین کے آسانی کے لیے دونوں طریقوں سے دئیے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کو صرف ایک افسانہ پسند آیا اور آپ صرف اُسے خریدنا چاہتے ہیں تو ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ مجموعہ بنسبت الگ الگ افسانوں کے سستا پڑتا ہے۔

جلتا ہوا درد

اذیت

روحِ ایشیا

صحرائی محبت

مور

بلبل

گیدڑ

سوگ

وحشی

تہذیب

گولے

ایٹم بم

قانون

وطن

خدمت

زنجیر

جنونی

احمق

ماں

باپ

بیٹا

بیٹی

جنم

آذاد

یپتھر

رحم

سُرخ انقلاب

سیاہ انقلاب

دھوکہ

سانس

بھروسہ

نفرت

پاتال

بزدل

کھٹھپتلی

مدد

ہیرو

آخری حملہ

لاش

موت و آزادی

کھیل

رقص

دیوی

پاگل ہجوم

آئینہ

توبہ

مجرد

سُنسان ساحل

تاریکی

خلا

موت

دلچسپ

فریب

عجیب

مصور

لیلٰی

داشتہ

تعاقب

پنجه

شکنجه

کشتی

صداقت کا انتظار

رات

بس اک گونج

گِدھ

درندہ

ہوسِ تن

عزت کی ڈولی

عزت کی موت

اسیرِ محبت

مقدمه

جھیل

جیل

جنگل

سماج کا شکنجه

بدلہ

رسمِ بیاباں

شہرت

مذہبِ انسانیت

کتبہ

آنسو

آثارِ قدیمہ

اخلاقیات

سوال

تنگ نظر

سُرخ بُخار

سمندر

دین و ایمان

طوفان

عوام کا دشمن

تاجر و سوداگر

درد

دیوانہ

ایک شاعر

فلسفی

 

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب