آوارگی افسانے

Sale!

$20.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2017
  • Language: Urdu

Description

آوارگی افسانے

آوارگی   معطر علی کے افسانوی مجموعے کا نام ہے۔جس میں مشہور افسانہ آوارگی بھی شامل ہے۔ جس پر اس مجموعے کا نام رکھا گیا ہے۔ ممتاز افسانہ نگار اور ابھرتے ہوئے مصنف اور ادیب کے نظر اور قلم کے شہکار جاری ہیں۔ ہم ان سے فقط خیر کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں افسانے شامل ہیں۔ جن میں قابلِ ذکرہیں۔ افسانے جو کہ اس مجموعے میں شامل ہیں اُنکی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ یہ افسانے آپ علیحدہ بھی خرید سکتے ہیں۔ اور مجموعہ بھی۔ ہم نے قارئین کے آسانی کے لیے دونوں طریقوں سے دئیے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کو صرف ایک افسانہ پسند آیا اور آپ صرف اُسے خریدنا چاہتے ہیں تو ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ مجموعہ بنسبت الگ الگ افسانوں کے سستا پڑتا ہے۔

Leave a Reply