Sale!

آئینِ ظُلم

$30.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2011
  • Language: Urdu

 

Out of stock

Description

آئینِ ظُلم

آئینِ ظُلم ایک باغی دل و دماغ کا احتجاج ہے ضمیرِ انسانیت سے کہ جو فی زمانہ مظلومانِ زمان کے آہ و فغاں سے بے بہرہ ہے۔ جس کے ہر تازیانے کا رُخ ہر اُس طبقے پر ہے جو مدافعت و مزاحمت کی ہمت نہیں رکھتا۔

صاحبِ نظر و قلم انقلاب پسند شاعر، ادیب و ماہرِ نفسیات معطر علی کی ایک مضبوط و توانا آواز جو آئینِ ظلم کے تمام حربوں سے اعلانِ بیزاری کے ساتھ اُس کے خلاف آخری سانس تک لڑنے اور اسے اپنے خُون سے شکست دینے کے لیے کوشاں ہے۔ زیرِ نظر کتاب ہر انقلابی اور باشعور انسان کے لیے مشعل راہ ہے۔

کتاب کے الفاظ خُود ہی اپنے تعارف کے لیے کافی ہیں۔ مزید معلومات کتاب کے مندرجات میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب