Sale!

بلبلِ درد ناول

$14.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2018
  • Language: Urdu

 

Category:

Description

بلبلِ درد ناول

بلبلِ درد شہید ڈاکٹر علی شریعتی کی زندگی پر لکھی پہلی ناول ہے۔ جس میں علی شریعتی کے بچپن سے لے کر شہادت تک تمام اہم واقعات کو ناول کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اُس کی جنوں خیزی اور جنوں آمیزی اپنے مقصد سے عشق اور اس راہ میں آنے والے مصائب کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے ظُلم اور ظالم کے چہرے سے تمام نقاب اُتار پھینکے ہیں۔ اور آخر میں اپنی ابوذرانہ زندگی کا اختتام عالم تنہائی میں غریب الوطنی کے ساتھ کارِ زینبی انجام دیتے ہوئے نمازِ عشق ادا کرتے ہوئے سالارِ عشق کی نواسی سیدہ زینب کی روضہ مطہر پر سجدہ ریز ہو کر حیاتِ ابدی پا کر احرار کی صفوں میں جاگزیں ہوتے ہیں۔ کون شریعتی؟ جو آج بھی تعلیمی یافتہ نوجوانوں کے دل میں بستا ہے۔ جسے فرانس کا دماغ سارتر ان الفاظ میں متعارف کرتا ہے کہ میرا کوئی مذہب نہیں مگر مجھے اختیار دیا جائے تو میں اُسی کو منتخب کروں گا کہ جو شریعتی کاہے۔ یہ اور اس جیسے دسیوں واقعات پر مشتمل شہید کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے یہ شہکار ناول ناول نگار کی باریک بینی اور شہید سے والہانہ محبت کا اک بینظیر ثبوت ہیں۔

اعترافاتِ باغی میں اک جگہ کہتے ہیں۔ شریعتی اور مطہری یہ دو ایسے ساحر ہیں جن کے سحر سے زندگی بھر نہ نکل سکونگا۔

مزید تفصیلات کے لیے ناول ملاحظہ ہو۔

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب