Sale!

دل

$9.99

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications (November 11, 2019)
  • Publication Date: November 11, 2015
  • Language: Urdu

Out of stock

Categories: ,

Description

دل

’’دل کی بستی اُجاڑ کر آخر

اُس ستمگر کو کیا ملا ہوگا؟

دولت، شہرت، عزت، وقار، سکون، راحت و آرام۔۔۔ یہ سب کچھ ملا ہوگا۔ ممکن ہے کوئی اور مل چکا ہو اُسے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اسے یہ کچھ بھی نہ ملا ہو۔ بلکہ ایک کسک کا حقدار ٹھہرا ہو۔ ممکن تو بہت کچھ بس ملنے کا امکان نہیں اور اِسی میں ہی دل دھڑکتا رہتا ہے۔ دل آخر تُو کب سمجھے گا؟‘‘

یہ افسانہ محبت و بے وفائی کے دلدل میں پھنسے ایک نوجوان دل کی خُودکلامی ہے جسے وہی سمجھ سکتا ہے جو کبھی اس دلدل سے آشنا ہو۔ مکمل افسانہ پڑھنے کے لیے ابھی خریدیں اور جانیں حقیقت پر مبنی رودادِ سرگزشتِ نوجواں۔۔۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.