Description
دلجلے کے سیاسی، سماجی، اور نفسیاتی خُطوط
جوانی کے پُر بہار دور کی انمول یادوں پر مشتمل ایک نوجوان، شاعر، ادیب اور مصور کے خطوط جو ابتدا میں فقط انفرادی نوعیت کے تھے مگر جوں جوں عمر بھڑتی گئی سماجی، سیاسی اور اجتماعی بنتی گئیں۔
یہ خطوط ۲۰۰۷ سے لے کر ۲۰۲۰ کے اوائل تک مختلف دوستوں، قومی اور بین الاقوامی شخصیات، اداروں اور ممالک کے سربراہان، ادیب، شاعر، مصور، اور فنکاروں کے نام کھلے خط لکھے اور اُسے یہ ادارہ پہلی مرتبہ شائع کر رہا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.