فلسفی ناول

سمندر اور گہرائی ناول سماج کا اک اور پاگل فلسفی

آج کا سقراط جو کہ اپنے حق وصداقت کی بنا پر در بدر کیا گیا ہے۔ شعبہ فلسفہ کے پروفیسر اور موجودہ دور کے ایک ایسے اُستاد جو سچ بولنے، کہنے اور لکھنے والوں کے لئے ایک لکھنے والوں کے کت لئے ایک مشعل راہ ہے۔ عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کا دردِ سر بننے والے فلسفی۔۔۔

فلسفی جو سمندر جیسی گہرائی اور گیرائی رکھتا ہے۔ اُس رائے مستند ہے اور اُس باتیں مصدق وہ بیک وقت دینی اور دنیاوی علوم کے تُشنگان کی پیاس بُجھا رہا ہے اور اس میں جس حد تک کامیاب ہوا ہے جانیئے اس ناول میں

Leave a Reply