گمنامی اک نفسیاتی مسئلہ

Sale!

$17.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: March 11, 2011
  • Language: Urdu

Description

 

گمنامی اک نفسیاتی مسئلہ

ہر اک شخص گمنام ہے مگر جو چند اقتدار میں آکر لوگ مشہور ہو جاتے ہیں۔ تو شیکسپیئر کے الفاظ میں زمین پر ایسے کام کرنے لگتے ہیں کہ فرشتوں کو بھی اُن پر ترس آتا ہے۔

مصنف جو تعلیم و تربیت کے حوالے سے ماہرِ نفسیات ہیں۔ گمنامی کے نفسیاتی پہلو اُجاگر کرنے کے لیے قارئین کو دعوتِ فکر دیتے ہیں۔ اُن کا ماننا ہے کہ تنہائی گمنامی کے بعد ناقابلِ برداشت ہو جاتی ہے۔ اپنے تحقیقی مقالے تنہائی میں رقمطراز ہیں۔ ’’ گمنامی جب نفسیاتی مسئلہ بن جاتا ہے تو بلاآخر خُود کشی پہ تمام ہو جاتا یے۔ جو اک فرد کا قتل نہیں بلکہ انسانیت کا قتل بن جاتا ہے۔ یہ مسئلہ اُتنا ہی سنگین ہے جتنا کہ تنہائی، خُود کشی اور خُود خُوشی‘‘

Leave a Reply