Sale!

گُزارشات: نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل کا حل

$9.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2011
  • Language: Urdu

Description

گُزارشات: نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل کا حل

نوجوانی زندگی پر بہار ادوار میں سے ہے جو جتنی دلچسپ ہے اتنی ہی مشکلات و آلام پرور بھی ہے۔ ماہرینِ نفسیات اس دور کو پر آشوب و خطر دور کہتے ہیں کیونکہ یہ دور اپنی تمام تر ولولہ انگیزیوں کے ساتھ جسمانی، روحانی، نفسیاتی، اور سماجی طور پر تبدیلیوں اور گوں نا گوں مسائل کے شروع ہونے اور اضطراب کے بلند سطح پر ہوتا ہے۔

نوجوانوں کے نفسیاتی مسائل پر اکثر اہلِ قلم اپنی رائے کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں

کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب