Description
انسان مر رہا ہے شاعری
انسانیت پرست شاعری اور انسانیت پرور الفاظ و معانی کے دُرِ شہوار لُٹانے میں جواں سال شاعر کا جواب نہیں۔ اگرچہ اس کم عمر میں شعراء کو محبوب و محبوباؤں کے خال و لب کے قصیدے پڑھتے سُنا ہے مگر ایسے بیدار مغز و جگر، آتش زبان و بجان خال خال ہی نظر آتے ہیں۔ اور جو نظر آتے ہیں غنیمت ہیں۔
اس مجموعے میں شاعر نے انسانیت کے لئے اپنے خواب اس کے ماضی اور حال کو دیکھ کر ہی دیکھے ہیں۔ جو کہ ایک عالمی انسانی حُکومت اور اُنکے فلاح و بہبود کے شاعرانہ خواب ہے جس کے تعبیر کے لیے دُعا اور کوشش کی جا سکتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.