خواب نگر کی جدیدیت ڈرامہ

Sale!

$8.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2018
  • Language: Urdu

Description

خواب نگر کی جدیدیت ڈرامہ

 

ڈرامہ خواب نگر کی جدیدیت

ایک ایسا۔ڈرامہ جس پر سالوں بحث ہوتی رہے گی۔ ایک پاگل و نفسیاتی فرد کا خواب و حقیقت کا سفر جو سفر کو مشکل بھی بناتا ہے اور آسان بھی بچپن سے خواب دیکھنے والے بلال ریئس کی زندگی کا عکاس جو ماڈلنگ اور شوبز کی چکا چوند۔میں اپنی حقیقت و ماضی بھلا۔کر خُود کو اور دُنیا۔کو دھوکہ دیتے دیرے خُود ہی دھوکہ کھا بیٹھا۔ محبت، غربت، مال و دولت کی فراوانی، رشتے اور ناطے کی ارزانی ایک نارمل انسان کو پیرانارمل اور ایبنارمل کرنے پہ تُل جاتا یے اور آخر۔میں رہ۔جاتی یے تو فقط پچھتاوہ اوت کفارہ جو ایک زندگی سے نہیں کئی زندگیوں سے بھی مکمن نہیں ہوگا۔ ایک۔ہارے ہوئے شخص کی کہانی جو سُپر سٹار بن کر۔بھی اپنے اندر کی اگ کو۔نہیں سمجھ پاتا اور اخر کار دُنیا ور اپنے اپ سے جیت جاتا ہے۔

Leave a Reply