Sale!

میں ادیب کیوں بنا؟

$3.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2010
  • Language: Urdu
Category:

Description

میں ادیب کیوں بنا؟

ایک ایسا سوال جو ہر ادیب کا منتظر ہے پہلی محبت نے کہا تھا کہ بزدل لوگ ادیب بنتے ہیں۔ کہ جو کچھ کر نہیں پاتے وہ لکھ کر کر گزرتے ہیں۔ احتجاج تب بھی کیا تھا اور آج بھی کرتا ہوں۔ میرا کہنا تب بھی یہ تھا اور اب بھی کہ ادیب ہمیشہ بہت چھوٹی عمر لکھوا کر لاتے ہیں۔ اک زندگی میں کئی زندگیاں گزارنا ادیب کی آرزو اور جُستجو ہے۔ جو فقط الفاظ کے سہارے ہی جئی جا سکتی ہے۔ وہی الفاظ جن سے کائنات کی تخلیق ہوئی۔ اور وہی الفاظ جو قیامت کی ابتدا اور انتہا ہیں۔

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ یہاں ہمارے رابطے کے صفحے پر ہم سے رابطہ کریں
کیا آپ مصنف کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

اس کی زندگی کے بار ے میں یہاں پڑھیں. کیا آپ ان کی مزید کتابیں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟ یہاں پر ان کے کتابوں کی فہرست ملاحظہ کیجیے. ان کے اردو بلاگز کے لیے یہاں کلک کیجئے اور انگریزی بلاگز کے لئے یہاں کلک کریں

اس مصنف کے متعلق مزید معلومات

آپ بیتی

میں شہر کراچی کا باسی ہوں. یہ کتاب اینیش پبلیکیشن نے شائع کی ہے. میں اینیش پلیٹ فارم پر 2008 سے ایک ماہر لکھاری, محقق, اور ایڈیٹر ہوں. میری تخصیص نفسیات میں ہے جو کہ معلوماتی مہارت پر دسترس سے عبارت ہے. میں انسانی نفسیات, ادبیات, تجارت, اور ٹیکنالوجی کے موضوعات پر مختلف کلائنٹس اور تجارتی اداروں کے ویب سائٹس اور بلاگز میں لکھتا ہوں. ایک لکھاری کی حیثیت سے میں لکھنا, پڑھنا, اور سفر کرنا پسند کرتا ہوں.

آپ میرے بلاگز یہاں پڑھ سکتے ہیں

آپ اس مصنف کو ان کے سماجی رابطوں کے مندرجہ ذیل چینلز پر فالو کر سکتے ہیں

فیس بک

ٹوئٹر

یوٹیوب