قرآن اک نفسیاتی تفسیرِ موضوعی

Sale!

$17.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2019
  • Language: Urdu

Description

 

قرآن اک نفسیاتی تفسیرِ موضوعی

قرآن الفاظ و معانی کا وہ لامحدود سمندر ہے جو کہ ہر ایک فرد کے لیئے بے انتہا معنی و مفاہیم لیے ہوئے ہے۔ اس کا ظاہر جتنا عمیق ہے اس کا باطن اُتنا ہی دلکش و دلپذیر ہے۔

مصنف اعترافاتِ باغی میں کہتے ہیں۔’’ جب سے اقبال کے والدِ محترم کی یہ بات پڑھی ہے کہ جب قرآن پڑھو تو ایسے پڑھو کہ یہ تم پہ ہی نازل ہو رہی ہے۔‘‘ تب سے قرآن اور اس کے معانی و مفاہیم بدل گئے ہیں۔ جب یہ سوچتا ہوں کہ یہ خالق کا وہ آخری پیغام ہے جو ہر انسان کے لیے تا قیامت ہادی و رہنما ہے تب سے اسے اپنا رہبر مان لیا ہے۔ اور اس نے مجھے کبھی بھی مایوس نہیں کیا۔‘‘ میں بھی عبداللہ ابنِ عباس کی طرح اپنے اُونٹ کی گمشدگی قرآن سے پوچھ سکتا ہوں اگر میں قرآن سے اُتنی رہنمائی حاصل کر پایا۔

Leave a Reply