تلاشِ دشت افسانے

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 11, 2014
  • Language: Urdu
Category:

Description

 

تلاشِ دشت افسانے

تلاشِ دشت معطر علی کے افسانوی مجموعے کا نام ہے۔ جس میں مشہور افسانہ تلاشِ دشت بھی شامل ہے۔ جس پر اس مجموعے کا نام رکھا گیا ہے۔ ممتاز افسانہ نگار اور ابھرتے ہوئے مصنف اور ادیب کے نظر اور قلم کے شہکار جاری ہیں۔ ہم ان سے فقط خیر کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔

اس سلسلے میں افسانے شامل ہیں۔ جن میں قابلِ ذکرہیں۔ افسانے جو کہ اس مجموعے میں شامل ہیں اُنکی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ یہ افسانے آپ ایک ایک اور علیحدہ بھی خرید سکتے ہیں۔ اور مجموعہ بھی۔ ہم نے قارئین کے آسانی کے لیے دونوں طریقوں سے دئیے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کو صرف ایک افسانہ پسند آیا اور آپ صرف اُسے خریدنا چاہتے ہیں تو ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ مجموعہ بنسبت الگ الگ افسانوں کے سستا پڑتا ہے۔

طوائف کی بیٹی

کھلونا

جسم

زہر

پیاسا جسم

روح بے احساس

پیاس

قلاش

 اُصول پسند

تنہا

نقشہ

ناخُدا

نہ بُھلا دینا

غدار

خاموش

فقیر

قبرستان

صرف الفاظ

بے زبان

یزید

جمہوریت

امریت

تماشا

دس درندوں کا شکار

پومی

جنم بھومی

آتش پاره

کوئلہ

راجہ گلاب

عشق

ہوس

سنگ

لذت

عالم

انتقام

خُودکش

اسیرِ ضمیر

ضمیر فروش

غازی

شہید

جہاد

عقیدہ

مذہب انسانیت

زندانِ ذات

عزت کی ڈولی

آنچل

 نیمۂِ شب

چاند وستارے

سایے

شراب

 تب میں بیچا گیا

جب میں خریدا گیا

آشنا

مجھے مار ڈالو

ہاں میں باغی ہوں

شاعر

دیوانہ

ربذہ

خشتِ اول

تقدیر و تدبیر

تاثیرِ جاگیر

صلیب

تسلی

آوارہ گرد

مردِ بیزار

بس اُمید

اور پھر

موت

نقاب

درد