تماشائی ڈرامہ

Sale!

$18.00

  • File Size: 2.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications (November 11, 2019)
  • Publication Date: November 11, 2019
  • Language: Urdu
Category:

Description

تماشائی ڈرامہ

 

نفسیاتی رو کا اک اور کامیاب تجربہ۔۔۔ نفسیات کا کہنا ہے ہر شخص اپنی انا کا قیدی ہے۔ کوئی کسی کا تماشائی نہیں ہم سبھی اپنی اپنی انا میں گُم خُود اپنے آپ کے تماشائی ہیں۔ جب یہ تماشا انفراد سے نکل کر اجتماع میں مرتکز ہوتا ہے تو ڈرامہ تماشائی کا روپ دھار کر دنیا جہاں کے لیے تماشا بن جاتا ہے۔

تماشائی اک ایسا ہی کردار ہے جو زندگی بھر اس خبط میں رہا کہ کہیں تماشا نہ بن جائے مگر ایک بار تماشا بن گیا تو اب روز دنیا کو اک نیا تماشا دکھا کے سکون محسوس کرتا ہے۔ کیا یہ تماشائی میں، تم یا کوئی اور تو نہیں؟