Sale!

یادگارِ شب

$3.00

Categories: , ,

Description

اُس شب ہم نے یہ عہد کیا تھا کہ اک ہونگے اور نیک ہونگے۔ اگرچے نیک تو نہ بن سکے البتہ ایک ضرور ہو گئے۔ یہی حُسن تھا اس جوانی کا جس کے گزرنے پر پچھتاوے ہیں۔ اس آرزو و تمناؤں سے بھری دنیا و زندگی میں ہم نے جو پایا وہ یہی ہے کہ یادگارِ شب جو بھی ہے ہمارا ہے۔ بس یہی کافی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.