Sale!

افکارِ جنون

$17.00 $15.00

Available on backorder

Description

خلیل جبران کے المجنون اور دستیو فیسکی کے پاگل کی ڈائری کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے جواں سال ادیب کا تخلیقی سفر جاری ہے۔ اعترافاتِ باغی میں کہتے ہیں کہ ’’ میخائل لرمنتوف کی طرح دل بار بار پُکار اُٹھتا ہے کہ عظیم تخلیق کا اہل ہوں۔ مگر خلیل جبران کی یہ بات روک لیتی ہے کہ وہ لفظ جس کے لیے میری تخلیق ہوئی ابھی تک تکلم تک نہ آسکا۔ پس جب جو سمجھ میں آتا ہے لکھنے بیٹھ جاتا ہوں کہ شاید یہی میری تخلیق کی غایت و غرض ہو،،

From all walks of life the critical treaty of intellect and society

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.