Sale!

اسبابِ انقلاب

$40.00 $38.00

  • File Size: 5.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

اسبابِ انقلاب انقلاب کی نفسیاتی جڑیں

انقلاب نظامِ معاش و معیشت، سماج ادب اور۔زندگی کے۔مروجہ فرسودہ روایات کو یکسر مسترد۔کرکے نئے باعمل اور۔پائیدار نظام کے رواج کا۔نام۔ہے جو۔بقولِ جاوید اقبال کے ہمیشہ ننگے پیروں چلتا۔ہے جونپھڑیوں میں پناہ لیتا۔ہے اور پھر ایوانوں کو۔لرزا دیتا ہے۔ ہر۔کامیاب بغاوت انقلاب میں بدل جاتا یے اور ہر ناکام انقلاب بغاوت ہی ہوتی ہے۔

اسبابِ بغاوت معطر علی کی ایک اور معرکتہ الاراء کتاب ہے جس میں اُنہوں نے طولِ تاریخ سے لے کر موجودہ دور کے انقلابات کا نفسیاتی تجزیہ کرکے اس کے نفسیاتی اسباب اخذ کیئے ہیں۔ اُن کا ماننا ہے کہ انقلابات فلسفہ تاریخ کا فطری اور منطقی نتیجہ ہے اور انسانی نفسیات انقلاب کی سب سے بڑی داعی و محرک رہی ہے۔ سماجی، اقتصادی ، سیاسی اور ثقافتی عوامل بہت بعد میں معرضِ وجود میں آتے ہیں جو انقلاب کا رستہ آسان بنا۔کر اسے آتش فشاں بنا دیتا۔ہے مگر اس کی ابتداء ہمیشہ سے اذہان و افکار و رویوں میں ظاہر ہوئی ہے۔

تمام انقلابی افراد کے لیے یہ کتاب وہی اساس رکھتی ہے جو مارکس کی کتاب داس کیپیٹل کمیونزم کے لیے رکھتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ اول ذکر مذہب کو افیون سمجھتا یے جبکہ الآخر الذکر اسے متحرک کرنے والی آئیڈیالوجی۔۔۔۔ اس کتاب کی افادیت وقت خُود ہی ظاہر کر دے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔

انقلاب کی نفسیاتی جڑیں

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔