Sale!

دُنیا کے ٹُھکرائے ہوئے لوگ

$45.00 $43.00

Out of stock

Categories: ,

Description

ایک باعمل و دردمند مسلمان قلمکار کا مسلم اُمہ پر ایک طنز آمیز تحریر جو نثر میں اقبالؔ کے جوابِ شکوہ کی روایت متصل ہے۔

اِس کی کاٹ سے شاید دُنیا کی کوئی بھی قوم جو کلمہ گو ہو بچی ہو۔ طنز نگار کی رائے سے اختلاف تو کیا جا سکتا ہے۔ مگر اُس کے خُلوص اور اسلام و مسلمین و مظلومینِ جہان کے درد سے انکار ممکن نہیں۔ اُس کا کہنا ہے کہ ’’اسلام مظلومانِ جہان کا ہمیشہ سے حامی و ناصر رہا اگر آج مسلمان ذلیل و خوار ہو رہا ہے تو اِس لیے کہ وہ باقی ہے مگر اِسلامِ نابِ محمدیؐ رُخصت ہوچُکا ہے اور جو کچھ باقی ہے وہ اسلامِ اُموی اور عباسی ہے جس کے ہونے اور نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ آج بھی اگر قرآن و اہلبیت کا دامن تھام لیا جائے تو بعید نہیں کہ انتم الاعون کی تفسیر پھر نمودار ہو جائے‘‘

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.