Sale!

فحاشی اک نفسیاتی مسئلہ

$40.00 $38.00

  • File Size: 3.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

فحاشی ایک قدیم ترین پیشہ رہا جس کا نفسیات سے اُتنا ہی تعلق ہے جتنا کہ خُود انسان کا اپنی نفسیات سے۔ آخر و کونسے نفسیاتی مسائل ہیں جو اِس مختلف سیاسی، سماجی، اقتصادی اور مذہبی پہلوؤں پر مشتمل اس مسئلے کا انسانی بنیادوں پر سدِ باب کیا جائے۔ کس طرح اس کے اسباب و نتائج سے بچا جائے تاکہ انسان اسفلا سافلین میں جانے سے بچ جائے۔

مصنف سماجی نفسیات میں اعلٰی ترین ڈگری کے حامل اب تک سینکڑوں مریضوں کی نفسیات و سماجی مشاورت کر چُکے ہیں۔ برسہا برس کے کلینک اور عام زندگی کے کارآمد راہِ حل جو انسان کو اس موذی مرض سے نجات دے سکتے ہیں۔ بحیثیتِ محقق، مصنف نوجوان نسل کے مسائل کے نفسیاتی حل میں اپنے بساط بھر کوشش میں اوائلِ نوجوانی سے کوشاں ہے۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ مصنف کی دوسری نفسیاتی تصانیف کے لیے اِس لنک پر کلک کریں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.