Sale!

پاگل فلسفی

$20.00 $18.00

 

  • File Size: 5.0 MB
  • Length: 300 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

 

Out of stock

Description

سمندر اور گہرائی ناول سماج کا اک اور پاگل فلسفی

آج کا سقراط جو کہ اپنے حق وصداقت کی بنا پر در بدر کیا گیا ہے۔ شعبہ فلسفہ کے پروفیسر اور موجودہ دور کے ایک ایسے اُستاد جو سچ بولنے، کہنے اور لکھنے والوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے۔ عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کا دردِ سر بننے والا فلسفی۔۔۔

فلسفی جو سمندر جیسی گہرائی اور گیرائی رکھتا ہے۔ اُس کی رائے مستند ہے اور اُس کی باتیں مصدق وہ بیک وقت دینی اور دنیاوی علوم کے تُشنگان کی پیاس بُجھا رہا ہے اور اس میں کس حد تک وہ  ۔۔کامیاب ہوئے ہیں؟ جانیئے اس ناول میں