Sale!

اسلامِ محمدی و اسلامِ اُموی و عباسی

$25.00 $24.00

  • File Size: 3.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

The two viewpoints of Islamic theology and politics

دینِ اسلام کے سیاست و حُکومت کے متعلق دو متضاد نظریات و افکار و میلانات جس میں اول الذکر نے اگر عالمی اسلامی و انسانی معاشرہ تشکیل دینے کی محبت آمیز کوشش کی تو آخر الذکر  نے بعثتِ رسالتِ مآب کے بعد سے لے کر رحلت تک اور پھر اسلامِ ناب محمدیﷺ کے اصل محور و مرکز سے انحراف کے بعد اہل بیت و اہلِ الذکر سے دوری فدک، بیت الاحزان، ظُلم و جنایت، خلافت و ملوکیت، جہالتِ اولٰی و اُخریٰ کی بازگشت، دور جاہلیت کا احیاء، غصبِ حقوق و اموالِ مظلومیں، نسلی، لسانی و علاقائی عصبیت، قتل و غارت گری، لوٹ مار، خانہ جنگی اور تفرقہ بازی کو پروان چڑھایا۔ جن نے ہمیشہ ایک دوسرے کو ہر ممکن نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ اصل کی نقل بناتے بناتے اسلامِ اُموی و عباسی نے ہمیشہ اپنی کم ظرفی کا اظہار کیا اور بزورِ شمشیر اپنے نظریات و افکار کو نافذ کیا۔ جبکہ اس کے برعکس اسلامِ محمدیﷺ نے ہر موڑ پر انسانیت اور محبت کا علم بلند کئے رکھا اور اس کے لئیے سر قلم کئے مگر اپنے اُصولوں پر سودا بازی نہیں کی۔

دونوں مذاہب کے متفرق خُصوصیات و امتیازات و بنیادی اختلافات سے آگاہ کرتی یہ تحریر اسلامِ محمدیﷺ کے داعی اور انسانیت کے عالمی اسلامی نظام کے لئے کوشاں ایک حق پرست، اسلام شناسی کے نفسیاتی ماہر معطر علی کی ایک اور پیشکش ہے جس کا اجر فقط ربِ کریم کے ہی دستِ قدرت میں ہے۔ اُمید ہے آپ کو حقائق جان کر اچھا لگے گا۔

 سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔