Sale!

جہاد اک واضح آئیڈیالوجی

$28.00 $25.00

  • File Size: 5.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

The war of words, minds, and ideologies

Out of stock

Description

جہاد اک واضح آئیڈیالوجی

اسلام اور انسانیت کی بقاء صرف اور صرف جہاد کی آئیڈیالوجی سے وابسطہ ہے۔ جو نفس سے شروع ہو کر سماج اور پھر اپنے نفس تک آکر ختم ہوتا ہے۔ نظامِ ظُلم و طاغوت نے اگر اسلام و مسلمانوں کے ساتھ جو ظُلم کیا یے تو سب سے عظیم ظُلم یہ ہے کہ روحِ اسلامِ نابِ محمدیؐ جہاد اُن کے تن سے نکال دیا ہے۔ تبھی یہ ہر جگہ ظلم سے دب رہا ہے۔ اک جہادی اور مقاومت و مبارز قوم و ملت پر کوئی اتنی آسانی سے ہاتھ نہیں ڈال سکتا کیونکہ درد دینے والوں کو درد تبھی محسوس ہوتا ہے جب اُنہیں وہی درد ملے۔ اگر دُنیا نے شروع تیر و تلوار سے کیا ہے تو اُنہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ کونسی زبان بولتے اورسمجھتے ہیں اور جواب بھی اُسی زبان میں چاہتے ہیں۔

عالمی استعمار کی پسپائی اور بلاخر نابودی مظلوم اقوام کی فتح یابی اور عالمی امن کا طریقہ و وسیلہ صرف اسی ایک راہ میں ہے۔

مذہبی نفسیات کے بانی ارکان میں سے معطر علی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بیک وقت دینی اور دنیاوی اعلٰی تعلیم سے بہرور ایک ماہرِ نفسیات کی جہاد کے متعلق روح پرور اور فکر کُشا حقائق و نفسیاتی پہلوؤں سے پردہ سرکاتی ہوئے انوکھی اور انمول تحریر ہے جو کہ ہر سنجیدہ اور حُریت پسند انسان کے ذہن کو کھول کر اُسے جہاد اور اس کے ثمرات و نتائج و عواقب سے آگاہ کرکے دعوتِ جہاد دیتی ہے۔

اعترافاتِ باغی میں اک جگہ کہتے ہیں۔ ’’میں ہر اُس حُریت پسند انسان کا حامی و ناصر ہوں جو ظُلم و جبر کی کسی بھی شکل کے خلاف کسی بھی طریقے سے جہاد کر رہا ہے۔ اگرچہ ہمارا طریقہ الگ ہے مگر میں میدانوں کی تبدیلی کو اتنا اہم نہیں سمجھتا۔ میں اس عالمی نفسیاتی جنگ میں اک جرنل کی طرح کھڑا عالمی استعمار سے قلم کے ذریعے جہاد میں مصروف ہوں کہ یہ اکیسویں صدی واقعی نفسیاتی عالمی جنگ کی صدی ہے اور میں ہر مظلوم فرد و قوم و نسل کے ساتھ کھڑے ہوکر شانہ بشانہ لڑ رہا ہوں۔ میرے بساط میں بس یہی کچھ یے اور یہ شعور کے سنبھالنے سے لے کر اب تک اور خُدا کرے آخری سانس تک جاری رہے۔ اس جنگ میں کسی کی قومیت، لسانیت، علاقائیت اور مذہبیت کے ذہنی تفریق میں کبھی نہیں اُلجھا نہ ہی الجھنے کا کوئی کوئی امکان ہے‘‘۔

اس کتاب میں کئی موضوعات پر مصنف نے سیرِ حاصل بحث کی ہے۔

کتاب خریدنے کے لیئے ایڈ ٹو کارڈ پر کلک کریں مصنف کی مزید کتابیں خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔