Sale!

لُٹیرے معذرت عزت مآبوں سے

$25.00 $23.00

Available on backorder

Category:

Description

برطانوی لُٹ مار کے بعد سے لے کر اب تک پاکستانی قوم کو لوٹنے والے طبقاتی کشمکش کی روداد جس میں روز نئے طبقات شامل ہو رہے ہیں۔ نیز احتسابی ڈرامے کا ڈراپ سین۔۔۔

اِس کتاب میں مصنف نے جدید دور کے عالمی اور اندرونِ ملک اُن لُٹیروں کے نقاب اتارے ہیں۔ جو ہر رو سے عزت مآب ہیں۔ جن پر اُنگلی اُٹھانا اپنے جنازے کو کندھانا دینا ہے۔ خالق مصنف کی بے خُوفی اور بے باکی کو سلامت رکھے۔ واقعی جس نے لاحول ولاقوت الا باللہ العلی العظیم پڑھا اور سمجھا اُسکا ڈرنا اُس کے ایمان کی کمزوری کی علامت ہے۔ مصنف کچھ یادیں اور باتیں میں کہتے ہیں۔ کہ مجھے یاد ہے کہ چودہ سال سے ہر نماز میں اپنے لیے شہادت کی دُعا کی ہے۔ اور ہر غسل، غسلِ شہادت کی نیت کی ہے۔ کیونکہ میرا ایمان یے کہ ؎

زندگی پر جو لوگ چھا جائیں

موت اُن کا طواف کرتی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.