Sale!

مستقبل کی تاریخ پہ اک نظر

$25.00 $24.00

  • File Size: 3.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

مستقبل کی تاریخ پہ اک نظر

مستقبل ہمیشہ سے مخفی رہتا ہے عوام کی نظروں سے کہ اسی میں اُن کی بھلائی اور آرام پسندی کے لاکھوں جواز ہوتے ہیں۔ مگر دیدہِ بینا رکھنے والے اہلِ علم و عمل کے لئے مستقبل آج کے اعمال کے نتائج کا دور ہے۔ فلسفہِ تاریخ کا ماننا ہے کہ ماضی میں رونما ہونے والے تمام واقعات پھر رونما ہونگے جب تک کہ قومیں اس سے سبق سیکھ کر کچھ نیا نہیں کرتے۔ وہ تمام کردار آج بھی موجود ہیں جو طولِ تاریخ میں انسانیت کے لئے کچھ اچھا یا بُرا کرتے رہے۔ فقط چہرے اور نام بدلتے جاتے ہیں۔

ماضی اور حال کو دیکھ کر مستقبل کی تاریخ پر ایک نظر ہر انقلابی رہنما کا خاصہ رہا ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے مطالعہ تاریخ کو تاریخی نفسیات کے تناظر میں رکھ کر مستقبل کی تاریخ کو مدون کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ آنے والے سینکڑوں اور ہزاروں سال بعد کیا کچھ ہونے جا رہا ہے اور کیا کچھ ہونا متوقع ہے۔ مستقبل کا حال فقط خُدا جانتا ہے مگر شواہد دیکھ کر امکانات کی نشاندہی کرنا صاحبانِ علم و نظر و قلم کا کام ہے جو کہ وہ کر رہے ہیں۔ کہ امام علی ابن ابی طالب کا فرمان ہے کہ درسِ عبرت تو بہت ہیں مگر عبرت حاصل کرنے والے بہت کم۔

اگر آپ سینکڑوں اور ہزاروں سال بعد جاننا چاہتے ہیں کہ زندگی کتنی آج جیسی اور کتنی تبدیل ہوگی تو مصنف کی یہ کتاب آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔