Sale!

نُوائے راز شاعری

$14.00 $12.00

Out of stock

Categories: , , Tags: ,

Description

دل کی بستی پہ راج تیرا ہے

مجھ میں سارا مزاج تیرا ہے

دانائے راز، دل جنوں آمیز

مجھ میں یہ امتزاج تیرا ہے

یہ معطر علی کا تازہ شعری مجموعہ ہے۔ جن میں مندرجہ ذیل نظمیں اور غزلیں موجود ہیں۔

شامِ ذندان

بعدالتِ عشق

پیامِ مشرق

عنایت ہو

کسی دن ٹوٹ کے رونا ہوگا

غزل

میرا کمرہ

جاں بلب مسافر

اپنے بازو قلم کیے ہیں

خُدایا کیسا ستم گر رہا ہوں

زلفوں کی چھاؤں

غزل

میرے وطن میں کیوں

زندگی بھی بس اک حکایت ہو

نفرت

عجیب لڑکی

میں شاعر ہوں

دم ِرخصت

صلائے محرمانہ

شامِ دشت

صدیاں گزری ہیں رو نہیں پایا

اَن کہی بات

دلِ شاعر

کسے سولی چڑھاؤں میں

محبت کیا ہے تو آخر

سروشِ جبریل

اُم الکتاب

زندگی میری

تیرا مجرم ہوں

جرمِ تخلیق

غزل

تنہائی سے باتیں

تین قطرے خون

رفیقِ شبِ ہجراں

سربداران

میں زندہ ہوں

محتسب سے

گوجر خان

بدلنا اک حقیقت ہے

مانا کہ جنون زہر ہے

چند روز اور میری جان!

میری جانِ تمنا!

غزل

پیامِ امن

غزل

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.