Sale!

پاگل ہجوم ڈرامہ

$20.00 $18.00

  • File Size: 5.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

اک رقاصہ کا سماج کے متعلق عمیق رائے

رقص اعضاء کی زباں ہے۔ بدن کی زبان اک رقاصہ سے بہتر کون جانتا ہے؟ رقاصہ کا کہنا ہے کہ موجودہ سماج فقط پاگل ہجوم ہے جس کے ہاتھ خُدائی تمھائی گئی ہے۔ جن کے بارے۔میں شیکسپیئر نے کہا کہ جب ان کم مایہ لوگوں کو اقتدار ملتا ہے تو زمین پر ایسی حرکتیں شروع کر دیتے ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی اُن کے لیے رو۔پڑتے ہیں۔

یہ ڈرامہ ایک ایسی رقاصہ کی زندگی کے بارے میں ہے جس نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے۔ اور اُس کا سماج کے ہر طبقے سے واسطہ رہا اور ہر طبقے کے متعلق اُس کا گہرا مُشاہدہ رہا۔ اُسکی جاندار رائے میں وزن ہے۔ آپ اُس کی رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر انکار نہیں۔ یہی اس ڈرامے کی خاصیت ہے۔

رقاصہ کون ہے؟ کہاں سے ہے؟ ہنر کی کس بلندی پر فائز ہے؟ آخر وہ ہر حقیقت کیوں برہنا اور عریاں ظاہر کرتی ہے؟ کیا کچھ ہے اُس کی کی غمگیں آنکھوں میں جو ہر ادیب اور شاعر کی توجہ حاصل کر پاتی ہے۔ کیا ہے شازی کی کہانی؟ جانیئے اِس ڈرامے میں