Sale!

قرآن ایک نفسیاتی تفسیر

$40.00 $38.00

  • File Size: 5.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Categories: , Tag:

Description

قرآن الفاظ و معانی کا وہ لامحدود سمندر ہے جو کہ ہر ایک فرد کے لیئے بے انتہا معنی و مفاہیم لیے ہوئے ہے۔ اس کا ظاہر جتنا عمیق ہے اس کا باطن اُتنا ہی دلکش و دلپذیر ہے۔

مصنف اعترافاتِ باغی میں کہتے ہیں۔’’ جب سے اقبال کے والدِ محترم کی یہ بات پڑھی ہے کہ جب قرآن پڑھو تو ایسے پڑھو کہ یہ تم پہ ہی نازل ہو رہی ہے۔‘‘ تب سے قرآن اور اس کے معانی و مفاہیم بدل گئے ہیں۔ جب یہ سوچتا ہوں کہ یہ خالق کا وہ آخری پیغام ہے جو ہر انسان کے لیے تا قیامت ہادی و رہنما ہے تب سے اسے اپنا رہبر مان لیا ہے۔ اور اس نے مجھے کبھی بھی مایوس نہیں کیا۔‘‘ میں بھی عبداللہ ابنِ عباس کی طرح اپنے اُونٹ کی گمشدگی قرآن سے پوچھ سکتا ہوں اگر میں قرآن سے اُتنی رہنمائی حاصل کر پایا۔

قرآنی متن

قرآنی موضوعات

دشمن شناسی ۱۵۰۰ ایات

قرآنی استخصاص

قرآنی دور

قرآنی زمانہ

قرآنی تلمیحات

قرآنی تشبیہات

قرآنی اسرار

قرآنی بطون

قرآنی محاورات

قرآنی مخفیات

قرآنی ظواہر

قرآنی تفاسیرات

قرآنی مدبرات

قرآنی ہدایات

قرآنی سبق آموز حکایات

قرآنی تواریخ

قرآنی تفاصیل

قرآنی مجملات

قرآنی نوادر

قرآنی میلانات

قرآنی نفسیات

معاشیات

اقتصادیات

عمرانیات

سیاسیات

کائنات

صفات

سماجیات

فلسفۂِ قرآن

فلسفہ تفسیرِ قرآن

فلسفہ تعبیراتِ قرآن

رہنمائئ قرآن

قرآن کی رہبریت

قرآن و اہلبیت

قرآن اور امت

قرآن اور امامت

قرآن اور وراثت

قرآن اور عدالت

قرآن اور نفسیات

قرآن اور قیامت

قرآن اور حکومت

قرآن اور حکمت

قرآن اور قیادت

قرآن اور اعتدال

قرآن اور جہاد

قرآن اور عقیدہ

قرآن اور نبوت

قرآن اور رسالت

قرآن اور تربیت

قرآن اور روح

قرآن اور جسم

قرآن اور نکاح

قرآن اور معاملات

قرآن اور تجارت

قرآن اور اخلاق

قرآن اور صداقت

قرآن اور دیانت

قرآن اور ہلاکت

قرآن اور ہدایت

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔