Sale!

شورشِ دل شاعری

$14.00 $12.00

  • File Size: 2.o MB
  • Length: 117 pages
  • Publisher: ANish Publications (November 11, 2019)
  • Publication Date: November 11, 2019
  • Language: Urdu

Description

.یہ معطر علی کا دوسرا شعری مجموعہ ہے۔ جس  میں اُنہوں نے ایک نئے زاویہ نظر سے محبت، عقیدت، عشق و مستی کو دیکھنے اور دیکھانے کی کوشش     کی ہے۔ وہی دار و رسن ہے اور وہی فرہاد و مجنوں کی آہیں، الگ ہیں تو کچھ درد جو بیدردی سے ملے ہیں۔  صاحبِ طرز شاعر کے نئے فتوحات جاری ہیں۔ دیکھتے ہیں اس بار کیا تیر مارا ہے اُنہوں نےاور اس بار رسم سنگباری کس کے سر ہے۔

جو لوگ دلِ شاعر سے آگاہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ شاعر کم سے کم الفاظ میں حالِ دل سُنا کے اجازت چاہتے ہیں اور شاعری سے محبت کرنے والے مزید کی جستجو میں شعراء سے فرمائشات کرتے رہتے ہیں۔ اُمید ہے صُورِ اسرافیل کی طرح شورشِ دل بھی محبت کرنے والوں کی زبان بنے گا۔ اس مجموعے کے چند نظم اور غزل یہ ہیں۔

،شورشِ دل

،تیرا یوں الودع کہنا

،وقتِ رخصت

،یادیں

،دکھ تو ہوتا ہے

،میرے دل بتا میں کیا ہوں

،حاصلِ سر گزشت

،غارتگرانِ زیست

،جامِ دلنشیں

،تشنگئِ ازل

،شمع

،تنہائی

،اک پاگل سی لڑکی

،دمِ رخصت

،میں اور آوارگی

،دامِ آخریں

،تقضائے دل

،جھوٹے روپ کے درشن

،مکالمۂِ ذات

،آخری جواب

،زندگی بھر کی بات

،یہ زخم گواہ ہیں

،محبت ہے انسانیت

،زندگی کا سفر

،تلاش کرتی ہے کہانی مجھے

،سرِ دست ان سے کہنا

،ایک بے وفا کے نام

،دلِ آوارہ

،سنا ہے

،مجھے کچھ جاننے کی ضد تھی تم کو

،خود کلامی

،زندگی ابرِ رواں جیسی تھی کبھی

،شبِ وصال

،میں خود کو بھول بیٹھا ہوں

غزلیات

Shorish e Dil
Shorish e Dil