Sale!

سُنا ہے شاعری

$14.00 $12.00

  • File Size: 3.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Description

سُنا ہے ایک قلبی واردات کی روداد ہے جو کہ شورشِ دل کے نظم سُنا ہے سے شروع ہوئی اور ابھی تک جاری ہے۔ علم و شعور و آگاہی کے کئی دروزے ہیں جو کہ ذات پر کُھلتے ہیں۔ ایک دروازہ وحی و الہام و وسوسہ و خیال ہے اور یہی وہ راستہ ہے جسے عوام و خواص نے طولِ تاریخ میں حقائق و معارف تک پہنچنے کا وسیلہ قرار دیا ہے۔

اس مجموعے میں تمام نظم و غزل اُنہی قلبی وارداتوں کے متعلق ہیں جسے شاعر نے اپنے قلب و جگر پر اترتے، سنبھلتے اور بکھرتے دیکھا۔ بظاہر لگتا یہ ہے کہ کسموس یعنی کائنات باقاعدگی سے مرتب ہے مگر چند سیاروں کی شرارتیں کائنات میں حیات کی بازگشت میں ایک حسین اتفاق ہے۔ بس یہ جاننے کے لئے کہ کیا ہے اس مجموعے میں؟ ہمیں شاعر کے ذات سے کائنات تک کے نظریات سننے ہونگے جو کہ یقیناً نئے فکری وسعتوں کے بارے میں ایک دھندلہ سہی مگر جاندار انکشاف ہوگا۔ تاریخ، مذہب، سیاست، محبت، حکومت، انفراد و اجتماع کیا کچھ ہے کہ جو شاعر نے آپ کے لئے یکجا نہیں کیا۔ مزید معلومات کے لیئے کتاب سے رجوع کریں تاکہ دشت و دار و میخانے کی حقیقت سے آشنا ہو سکیں۔