Sale!

زندگی یعنی حیات ڈرامہ

$20.00 $18.00

  • File Size: 3.0 MB
  • Length: 200 pages
  • Publisher: ANish Publications
  • Publication Date: November 12, 2019
  • Language: Urdu
  • Author: Muattar Ali

Out of stock

Categories: , Tag:

Description

ڈرامہ حیات یعنی زندگی از قلم علی معطر

خُوابوں سے پرے ایک حسین دُنیا کے تصور میں گزری زندگی کی تلخ و شرین یادیں اِس ڈرامے کی جان و پہچان ہیں اور یہی یادیں اس ڈرامے کے کردار بھی ہیں۔ جن کا گزر بسر فقط الفاظ ہیں اور یادیں جنہیں یاد کرکے ہی ہر کردار دار چڑھتا ہے۔ جب ایک کا سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے تو دوسرے کا غروب۔۔

شیکسپیئر صحیح کہتے ہیں کہ ’’دُنیا کے اس سٹیج پہ ہر کوئی آکر اپنا کردار ادا کر کے نیچے اُتر جاتا ہے۔‘‘ اور باقی سب جو تماشے میں محو ہیں اُنہیں بھی ایک روز اسی سٹیج پر اپنا کردار ادا کرکے اُتر جانا ہے۔ اور رہ جاتی ہیں تو فقط یادوں کی ریت جو روز ہتھیلی سے پھسلتی رہتی ہے۔

شہزادی اور ہیرو کی زندگی کے گرد گھومتی یہ کہانی ماضی کی محبتوں، حال کی مذمتوں اور مستقبل کے پچھتاؤں پر مشتمل ہے۔ شہزادی کی پہلی اور ہیرو کی آخری محبت مل پائیں گے کیا ایک دوجھے کو؟ کیا حال کی سرد مُہری اُنکی محبت کو ختم کر سکے گی؟ کیا زندگی دونوں کے لیے اپنے پر وا کر سکے گی؟ کیا ہیرو پرنسس کی بیوفائی معاف کر سکے گا؟ کیا وہ کبھی خوشی کا ایک پل بھی گُزار سکیں گے؟ اُمید و خُوف میں جھکڑی محبت و نفرت کی ایک بمثال داستان آپ کی منتظر ہے۔

ابھی خرید کر پڑھنا شروع کیجئیے اور محبت کے ہزار رنگ و روپ سے لُطف اُٹھائیے۔

سوالات

یہ کتاب کاغذ پر چھپی ہے؟

نہیں۔ یہ کتاب صرف پی ڈی ایف فائل میں دستیاب ہے۔

کیا اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کتاب کسی اور جگہ دستیاب ہے؟

جی نہیں۔ ابھی تک یہ صرف اسی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ جیسے ہی کسی اور جگہ یہ دستیاب ہونگی تو ہم اپنے معزز قارئین کو آگاہ کرینگے۔

یہ کتاب کیسے خریدی جا سکتی ہے؟

جیسے ہی آپ ہمارے اکاونٹ میں فنڈز ٹراسفر کرتے ہیں۔ تو آپکو معلومات فراہم کرنی پڑتی ہیں۔ جیسے ہی آپ کی معلومات ہماری کسٹمر سروس کی طرف سے تصدیق ہوتی ہیں۔ تو آپ کو کتاب آپ کی فراہم کردہ ایمیل پر بھیج دی جاتی ہے۔

کتاب پاسورڈ کے ذریعے کیوں محفوظ کی گئی ہے؟

آن لائن پائریسی کی وجہ سے ہم اپنے، اپنے مصنفین اور معزز قارئین کی پرائیویسی کے پیشِ نظر ہر قاری کو اک نیا پاس ورڈ فراہم کرتے ہیں۔

یاد رکھئیے قارئین معطر علی کی تمام کتب صرف اور صرف ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ اگر آپ کو کہیں بھی اور جگہ سے ملیں تو وہ پائریٹ کاپی ہوگی جس کے کالٹی اور معیار کی ہم گارنٹی نہیں لے سکتے۔ جو کہ سائبر کرائم ہے اور سزا اور جرمانے کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم گوگل یا کسی بھی دوسرے سرچ انجن کو رپورٹ کر کے اُس سٹور یا ویب سائٹ کے خلاف قانونی کاروائی کر سکیں۔ یاد رکھیں ہماری ہر کتاب ہر ایک قاری کے لیے ایک الگ پاسورٹ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے۔ جو کہ عمر بھر کے لیئے اُن کے لیے فری ہوتا ہے۔ اگر کوئی بھی قاری جان بوجھ کے اپنا پاسورڈ لیک کر دے تو وہ زندگی بھر کے لیئے ہماری سٹور سے بین ہو جاتا ہے۔ اور وہ پھر ہمارے سٹور پر کوئی بھی چیز خرید یا بھیچ نہیں سکتا۔ لہذا اپنے پاسورڈ کو سنبھال کے رکھیں اور کسی غیر متعلقہ شخص سے اسے شیئر نا کریں۔ ایک بار آپ کتاب لے لیں تو وہ زندگی بھر آپکا رہے گا۔ جب بھی آپ وہ دوبارہ پڑھنا چاہیئں گے تو اپنے بل کی تفصیلات بتا کر اُس کتاب کی نئی کاپی آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔ کتاب گُم ہونے یا پاسورٹ بھول جانے کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔