Blog Literature Urdu

شمع

شمع

اب بھی احساسِ محبت ہے مجھے

ہوس پرستوں سے کہتا میں کیا؟

وہ تو مزاق سمجھ لیتے اِسے

کسے باور کراؤں جانِ من

کسے آغوش میں لوں جو مجھ کو

صرف اِک رات کی مہلت دے گا مجھے بے لوث محبت دے گا؟

Last Updated on April 15, 2021 by ANish Staff

Leave a Reply