Aromanish
0

آہ وہ چھپ چھپ کہ مسکرا دینا

October 18, 2026

آہ! وہ چھپ چھپ کہ مسکرا دینا

طنز کر کے مجھے جلا دینا

یہ ساحری ہے تیری زلفوں کی

کچھ کو ظاہر کچھ کو چھپا دینا

ضط کر لوں اگر یہ آنسو میں

مجھے چھپکے سے پھر رولا دینا

مجھ سے بچھڑے ہوئے سب یادوں کو

اے میرے دل! اب کے بھلا دینا

میری نشانیاں رکھو نہ پاس

جانِ من! اب اُنہیں مٹا دینا

میری خموشی، اپنے لفظوں کو

کچھ معطر کو بھی سمجھا دینا

جانِ من! اب مجھے بھلا دینا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Be first to read and listen

New releases, audiobook drops and launch offers. No spam.