Aromanish
0

میری یادوں کے آس پاس رہے

October 18, 2026

میری یادوں کے آس پاس رہے

میرے وعدوں سے وہ اُداس رہے

اُنکے غمدیدہ سے نگاہوں میں

نم تھے، سوال تھے، احساس رہے

آخرش پہنچ بھی جائے گا سحر

خواب بے وجہ ہی اُداس رہے

ابرِ آنسو ہیں سوگوار سے آج

میرے حرفِ ندا اداس رہے

نغمۂِ شب نہ چھیڑو اے بلبل

ٹوٹ جاتا ہے کچھ تو آس رہے

جان دینا وہ بھی صحراؤں میں

بے خطا ہو کے بے اساس رہے

تم معطر کو یہ سمجھاؤ نا

کبھی کبھار تو میرے پاس رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Be first to read and listen

New releases, audiobook drops and launch offers. No spam.