پیش لفظ
October 18, 2026
زندگی کے حاصل یہ
لفظ سارے میرے ہیں
پیش لفظ
زندگی اک ستائے ہوے طائر کی طرح
پھڑ پھڑاتی رہی تاریخ کے زنجیروں میں
(سید مصطفیٰ حسین زیدی)
اپنے بارے میں، ایک جنگلی پرندہ ہوں۔ جس کے پاس گانا ہے اور جسے گانا ہے۔ مجھے اس سے کوئی لگاو نہیں کہ اِس جنگل میں مجھے کوئی سنتا ہے یا میں فقط خود سے مخاطب ہوں۔
مجھے لگتا ہے اِتنا ہی کافی ہے۔
معطر
دسمبر 30
2016