Aromanish
0

جب سے وہ خواب ہو گئے صاحب

October 14, 2026

جب سے وہ خواب ہو گئے صاحب

خواب، عذاب ہو گئے صاحب

الفتِ جام، آرزوئے قفس

سارے سراب ہو گئے صاحب

اُن کو مجھ سے گلہ نہیں کوئی

ہم جو کمیاب ہو گئے صاحب

جب تھلک زندگی ادھوری تھی

ساز کمخواب ہو گئے صاحب

راز دل کے عیاں ہوں چہرے پر

ناز تیزاب ہوگئے صاحب

کیا معطر ملے مقدر میں

تم کیوں بیتاب ہوگئے صاحب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Be first to read and listen

New releases, audiobook drops and launch offers. No spam.