شمع
October 14, 2026
شمع
اب بھی احساسِ محبت ہے مجھے
ہوس پرستوں سے کہتا میں کیا؟
وہ تو مزاق سمجھ لیتے اِسے
کسے باور کراؤں جانِ من
کسے آغوش میں لوں جو مجھ کو
صرف اِک رات کی مہلت دے گا مجھے بے لوث محبت دے گا؟
October 14, 2026
شمع
اب بھی احساسِ محبت ہے مجھے
ہوس پرستوں سے کہتا میں کیا؟
وہ تو مزاق سمجھ لیتے اِسے
کسے باور کراؤں جانِ من
کسے آغوش میں لوں جو مجھ کو
صرف اِک رات کی مہلت دے گا مجھے بے لوث محبت دے گا؟