آپکا انتظار کر دیکھا
October 18, 2026
آپکا انتظار کر دیکھا
سر پہ یہ بھی الزام دھر دیکھا
آپ وفا میں بے وفا ٹھہرے
یہی روش شام وسحر دیکھا
اک ہی قسمت ملی دیوانوں کو
سنگ اور وہ بھی ہے بہ سر دیکھا
اک روایت چلی میخانے سے
جسے ہر جا و ہر نگر دیکھا
پہلے وعدوں پہ اعتبار تھا دل
اب کے وعدوں کو بھی گزر دیکھا
پھر سے مجنوں کے پیر صحرا میں
تیری گلی میں نہ ادھر دیکھا