تمہاری مرضی
October 18, 2026
تمہاری مرضی
ہمیں بُلاؤ کہ بُھول جاؤ تمہاری مرضی
تم اُس کی خاطر گر آزماؤ تمہاری مرضی
تم جس کی خاطر ہمارے خُوں سے رنگوگے چہرہ
اگر ملے گی تمہیں مسرت، تو مسکراؤ تمہاری مرضی
October 18, 2026
تمہاری مرضی
ہمیں بُلاؤ کہ بُھول جاؤ تمہاری مرضی
تم اُس کی خاطر گر آزماؤ تمہاری مرضی
تم جس کی خاطر ہمارے خُوں سے رنگوگے چہرہ
اگر ملے گی تمہیں مسرت، تو مسکراؤ تمہاری مرضی