آپ ملنے کی زحمت گر گوارہ کر لیں
October 18, 2026
آپ ملنے کی زحمت گر گوارہ کر لیں
قسم تیری کہ ہم دنیا سے کنارہ کرلیں
تیرے غمدیدہ نگاہوں میں آنسوؤں کے ہار
کبھی ایک بار تو آؤ کہ نظارہ کرلیں
جان کتنے کی اپنی ہوگی جان
سوچتے ہیں یہ تمہارا کرلیں
تجھے اپنا کر اپنے آسماں کا
اک دلکش سا ستارہ کرلیں
تم کہکشاؤں میں کھو جاؤ اگر
دور سے تیرا نظارہ کر لیں
اتنی بھی بے رخی نہیں اچھی
آؤ! کچھ دیر، تماشا کرلیں
کب سے یہ سوچتے ہیں میرے دل
اب معطر کو بھی اپنا کر لیں
پھر جہاں چاہیں نظارہ کر لیں